Mann Mayal Novel By Aileen Noor Episode 1
Mann Mayal Novel
Writer : Aileen Noor
Mann Mayal Novel By Aileen Noor is a social romantic Urdu novel. It is going to start in episodic form on urdunovelsmag.com. We proudly present Aileen Noor novel Mann Mayal.
Mann Mayal Novel Summary
Mann Mayal is the story of Aina and Wahaj. The story revolves around both of these characters. It is an after-marriage-based novel. Their life changes in no time. They bound to each other, but they are not happy with their life. I didn't reveal what happens next. Aileen Noor is a new writer. She started her writing journey on our website. Please comment below how much you like this novel.
Highlight of Episode 1
شادی ہال لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ ہر کوئی مصروف تھا۔ اینا ابھی کچھ دیر پہلے پارلر سے تیار ہو کر آئی تھی۔ آئمہ اورآئلہ نے تعریف کرکے ناک میں دم کر کردیا تھا۔ ہما بھی اپنی امی کے ساتھ آئی ہوئی تھی۔ آئلہ اور آئمہ اداس تھیں کہ آپی شادی شادی کر کے چلی جائیں گی لیکن خوش کچھ زیادہ ہی تھی۔ ابھی بھی ہما کے ساتھ مل کہ دودھ پلائی کی رسم کی تیاری کرنے جا رہی تھی۔ اینا سوچ رہی تھی کہ کسی اور کی شادی میں وہ بھی بہت انجوائے کرتی تھی پراپنی شادی میں عجیب ہی دھڑکا لگا ہوا ہے۔ پیاری تو اتنی لگ رہی تھی کہ آئینہ دیکھ کرخود بھی حیران رہ گئی۔ عاطف اچھا انسان ہے بس اُس کی امی تھوڑی سخت ہیں پر بابا نے کہا سب ساسیں ایسی ہی ہوتی ہیں۔ اینا نے آنکھیں بند کرلی اور ٹیک لگا کر ریکسلیس ہوگئی۔ وہ ایسی ہی تھی سب اللہ پر چھوڑ دیتی جو کرے گا اچھا ہی ہو گا۔ مجھے برائیڈل روم میں بٹھا کر سب غائب ہو گئے تھے۔ ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ اتنے میں بابا کسی خاتون کے ساتھ اندر برائیڈل روم میں آئے ۔
Read Online Mann Mayal Novel
Read Episode 1 of Mann Mayal Novel by Aileen Noor below.
Mann Mayal Novel By Aileen Noor Episode 1
Please Note: Links to novels are only for reading, and viewing purposes. Urdunovelsmag.com is in search of good writers. If you have talent, and you can write through our contact page.
Post a Comment